🎉 Get free shipping every day by subscribing to our newsletter

مسئلہ خلافت

مولانا ابو الکلام آزاد

مولانا ابو الکلام آنا ایک بہہ ہونے کے شخصیت کے مالک تھے۔ وہ تحریر و تقریر دونوں پر قدرت رکھتے تھے۔ خطابت، نثر نگاری، صحافت، سیاست، دینی علوم اور ادب کے حوالوں سے انہیں ایک نمایاں حیثیت حاصل ہے۔ انشا پردازی، نہ فضلیت حاصل رہے گی۔ مسئلہ خلافت ان کی ایک اور تصنیف ہے۔ خلافت کا مسئلہ عالم اسلام خصوصی بر صغیر کے مسلمانوں کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ ترکی کی ہندوستان کے مسلمانوں نے خلافت اسلامیہ کی بحالی ۔ تحریک بھی چلائی تھی جو کسی بیجے پر پہنے بغیر ختم ہو گئی لیکن مسئلہ خلافت آج بھی مسلمانوں کے دلوں
الطابت، صحافت اور تحریر کی جا خلافت کے خاتمے پر تمام عالم اسلام میں میں ایک کا کارن کر چاہے رہا ہے۔ اس کو
جديد
ں لیکن مرحب کے مطابق ہے اصلی اور اسلام میں غلامی کی حقیقت مولانا سعید احمد اکبر آبادی
ایڈ کمان شائع ہو چکے ہیں۔

 اسلام میں غلامی کی حقیقت

 مولانا سعید احمد اکبر آبادی

مولانا سعید احمد اکبر آبادلی کا اچھوتے موضوں پر ای ور حقیقی شاہکار ہے۔ اس کتاب کے پہلے حصے میں غلامی کی حقیقت اور اس کے اخلاقی، نفسیاتی اور اقتصادی پہلوؤں پر بحث کی گئی ہے تیز تایا گیاہے کہ دین میں غلامی کا رواج کب اور کس طرح ہوں اور قلبی را اسلام سے پہلے کن کن قوموں میں ہو روا پایا جا تا تھا ۔ دوسرے حصے میں بتایا گیا ہے کہ غلامی کے ضمن میں اسلام کا نقطہ نظر کیا ہے ؟ اس نے غلامی کے اللہ رواج کو منانے کے لیے کیسا پر حکمت طریق عمل اختیار کیا اور اس رومان کی خفیف و ضعیف تو عیت اسلام میں باقی رہی ہے اس کی کیا
وہ ہے ؟

۱۸۵۷ کی پہلی جنگ آزادی

محمد شفیع

مولانا محمد شفیع نے ۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کے واقعات کو تو جواب میں تقسیم کیا ہے۔ ابتدائی چار ابواب میں انگریزوں کی آپ کے بعد جنگ پای، تحریک جاہ سید احمد شہید بریلی، تحریک شا ولی اللہ اور انکار نانا سے اور پہلے کے واقعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ پانچویں باب میں اس کی کا دھماکہ ہوا چنے میں بہادر شد نفر گر فقد ہوئے، ہنی پر انگریزوں کا قبضہ ساتویں میں دوسرے شہروں میں مجاہدین کے معرکوں کی داستان آلوین میں ناکامی کی وجوہ کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ نویں باب میں مشاہیر کے حالات ہیں اور خوبصورت خا کے ہیں

اصحاب کہف

مولانا ابو الکلام آزاد

مولانا ابوالکلام آزاد بر صغیری کے نہیں بلکہ دنیائے اسلام کے پہلے مفسریں جنھوں نے ان دریع مالا کی شخصیتوں کو تاریخی حقیقت سے ثابت کیا ہے۔ یہ دراصل سو کی تشہیر ہے۔ اپنی تفسیر مترجمان القرآن لکھتے وقت جب میں خصیتیں سامنے آئیں توانھوں نے عربی، فارسی، انگریزی اور فرانسیسی زبان کی تاریخی کتب اور دوسرے مائنڈ سے استفادہ کرتے ہوئے اصل حقیقت کی نقاب کشائی کی۔ مولانا آزاد لکھتے ہیں: کہ اصحاب کہف خدا پرست تھے۔ ان کی مخالفت میں پوری قوم کربت ہو گئی۔ ان سے کہا گیا کہ اگر وہ خدا پرستی سے باز نہ آئے تو سنگسار کر دیے جائیں گے۔ یہ حالت دیکھ کر انھوں نے فیصلہ کیا کہ آبادی سے منہ موڑیں اور غار میں مختلف ہو کرز کرائی میں مشغول ہو جائیں۔ اپنا لہر ایک غار میں مقیم ہوگئے۔ ان کا ایک وفادار کتا تھا وہ بھی ان کے ساتھ نمار میں کہا گیا۔
مولانا آزاد نے اپنے اس تاریخی، تحقیقی مجموعے میں مقام اور اس کے غار تک کے فوٹو گراف اپنی تحقیق میں شامل کیے ہیں۔
نیز قرآن مجید میں جس شخصیت کو القرنین اور سیکوں (1) کار کر کیا گیا ہے وہ کون ہے مفسرین نے اس مطالعے میں تحلیل و قیاس کے گھوڑے دوڑائے لیکن مولانا آزاد ے نا قابل تردید ہوتوں کے ساتھ ثابت کر دیا کہ وہ پارس
کا ایک نوجوان گورش پانی تھا۔ یا ہوں بہوں کون کی قوم تھی جہاس کے بارے میں بھی مفسرین و مستشرقین نے ماضی کی تاریخ کھانے کی بجائے بالی ورزشوں پر زور دیا۔ مولنا بوالکلام آزادنے تحقیق وجسم کاحق ادا کرتے ہوئے تایا ہے کہ یہ جو وحشی مگر طاقتور
قبائل ہیں جن کا سیلاب قبل از تار تا عید سے لے کر نویں صدی مسیح تک بر اور مغرب کی طرف نکہ تار یا جن کے مشرقی حملوں کی روک تھام کے لیے چینیوں کو سیکڑوں میں بھی ربعوار بنانی پڑی۔

بهار شباب

حکیم محمود احمد خان

به کتاب مسیح الملک حکیم اجمل خان مرحوم کے والد گرامی حکیم محمود احمد خان کی تالیف پر مبنی مواد پر مشتمل ہے۔ اصل کتاب اب سے سو برس پہلے فارسی میں تحریر کی گئی تھی اس کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے جو بہت خوب ہے۔ یہ تو جوانوں کے پوشیدہ یعنی مسائل اور راہنمائی کے لیے نہایت مفید ہے۔ حکما اور طب کے طلبہ اور عام اطباء بھی اس سے کماحقہ مستفید ہو سکتے ہیں۔ اس اشاعت کا مقصد جنسی تقاضوں کی پر پیچ راہوں اور بھول بھلیوں میں نوجوان طبقہ کی درست سمت میں

اسلام میں آزادی کا تصور

مولانا ابوالکلام آزاد


مولانا آزاد ایک سدا بیمار مصنف ہیں ان کے قھر جو بھی تحریر نکل امر ہو گی۔ یہ کتاب مولا کے ان مقالات کا مجموعہ ہے جو امیال کے دور اول میں شائع ہوتے تھے۔ ان مقالات میں قاری کے لیے اسلام اور جمہوریت، مساوار ہے اسلامی، نظام جمہوریت، خلفاء کا طرز عمل، خلیفہ اسلام کے اختیارات، قوموں کے زوال کے اسباب، اسلام کا پیغام ، جہاد اور اس کی تفصیل پر خیال افروز بحث پائی جاتی ہے۔ مولانا کے نزدیک غلامی خدا کے قانون اور اس کی مرضی کے خلاف ہے۔ مولانا اپنے اس عقیدے کا اعلان کیوں کرتے ہیں
آنا در بنا ہر فرد اور قوم کا پیدائشی حق ہے۔ مفلسوی اور غلامی کے لیے کیسے ہی خوشنما ہم کیوں نہ رکھ لیے جائیں لیکن وہ غلامی ہی ہے اور خدا کی مرضی اور اس کے قانون کے خلاف ہے۔ “

دیوان غالب مع فرہنگ

مرزا اسد اللہ خاں غالب


کنار من اور تحقیق کاروں نے مختلف طریقوں سے اس کی شر میں بھی لکھی ہیں لیکن غالب کی شاعری کو صحیح حفظ اور املا کے ساتھ پڑھنے کی جو ضرورت شدت سے
محسوس کی جاری تھی اس کی کو یہ پا کرنے کے لیے والا بیان شائع کیا گیا ہے جو اسے دوسرے ایڈیشنوں سے ممتاز کرتا ہے اس ایڈیشن میں او قالب بندی اور درست شعر خوانی کا خاص خیال رکھا گیا ہے جن الفاظ کو لا کر ہو نا چا ہے انھیں ”وادین میں دیا گیا ہے اور ضروری اعراب بھی لگائے گئے ہیں نیز ہر غزل کے بعد اس کی جامع فرہنگ بھی مہیا کی گی ہے۔ ب خاص شناخت اور شخص دیا ہے۔ یہ ایڈمن طالب علموں اور قالب کے پر تاروں کے لیے ایک خاصہ کی ج

گھریلو اور آزمودہ نسخوں کا انسائیکلو پیڈیا

سید امتیاز بھی تاج

گھریلو از مودہ نسخوں کا اسا ئیکو ریڈ باہر سوں سے آزمودہ تجربات پر ملتی ہے۔ مصنف نے تمام اہم مفید لیئے حاصل کر کے انھیں کتابی شکل دی ہے۔ تا کہ ان انمول جواہرات کو پکا کر کے آنے والی نسلوں کے لیے کام میں لایا جاسکے۔ کی معلومات کا خزانہ ہے جس سے کار میں کو گھر یا لو گوں سے متعلق رہنمائی حاصل ہوگی ہے اور عام خواتین گھر پہلے کم ریچ بالا نھیں نو کے استعمال کر کے اپنی معلومات اور ہنر مندی میں بے حد اضافہ کر کے داد و تحسین وصول کر

اسلامی مملکت کا فلاحی تصور

مولانا سعید الر حسن علوی


اسلامی حوالے سے مختلف موضوعات پر کئے گئے یہ مقالات اپنی قدرت، عکس مضامین اور بے ساختگی کے حوالے سے اعلی پائے کے مقالہ جانتے ہیں جن میں مصنف نے اسلامی مملکت کے غلامی تصور کے حوالے سے علمی و عقلی دلا کیک ے سیر حاصل بحث کی ہے۔ مولانا نے ان مقالات میں اس کتے پر بھی طویل بحث کی ہے کہ پاکستانی معاشرے میں انگریز کے فرسودہ کام کے مان ہونے کے بعد اور انگریز کے یہاں سے چلے جانے کے بعد وہی نظام مان ہونے سے کیا کیا برائیاں پید اہو میں اور کون سے بگاڑ پید اہوئے۔ جس سے امیر اور غریب کے درمیان فاصلے بڑھے۔ مصنف نے جہاں ان تحقیقی جائزوں کے بار بے سودی اور نکاری نظام کے تاریک پہلوئوں کو اجاگر کیا ہے وہیں اسلامی حوالوں سے یہ بات بھی حکمران طبقے کی آنکھوں کا سرمہ بنانے کی سعی کی ہے کہ اسلام کے ترقی پسند اصولوں اور نظام مملکت سے ہی اسلامی مملکت کے فلاحی تصویر کو عملی جامہ پہنایا جا سکتا ہے۔

مشرق کا سوئزرلینڈ

محمد شادی پر واش

اس کتاب میں سوات کی آبشاریں، جھیلیں، دریار پیار، صحت بخش جالے مزارات محلات اور مشہور تفریحی مقامات کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں اس کتاب سے ان علاقوں کے تاریخی، تہد ہیں، اخلاقی اور سیاسی رویوں کو کھنے میں مدد ملتی ہے لیز سیاحوں کے لیے راہنمائی اور معلوماتے پر جلی ہی ایک اہاں ہے مفید اور کارآمد گائیڈ ہے

کا فرستان کے رسم ورواج

محمد پر ونال شاین


کا فرستان نه صرف اپنے ملک کے اندر بکہ ملک سے باہر اپنے عجیب و غریب رسم ورواج کے لیے مشہور ہے، یہاں کی دو نیز آئوں کا قدرتی حسن اپنی مثال آپ سے کا فرستان کی وادیاں اہورہ تری اور بیوریت بھی اپنے انجانی حسن کی وجہ سے بے پناہ شہرت رکھتی ہیں۔ اس کتاب میں کافرستان کے رسم وروان کا دلچسپ انداز میں جائزہ لیا گیا ہے اس کتاب میں سیاحوں کو مکمل راہنمائی اور مجامع معلومات فراہم کرنے کے لیے مصنف نے خود کا فرستان کے چوچو کی میر کی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کتاب کی ہر سفر کے ساتھ ساتھ قاری کی وجہ

سوات کوہستان

محمد پر دیش شیرین

اس کتاب میں سوات کوہستان کی حسین و جمیل وادیوں کے بارے میں دلچسپ اور مفید معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ سیاحوں کے لیے یہ کتاب گرانقدر زید ہے۔ اس میں سیاحتی مقامات کے فاصلوں اور آمد ورفت کے بارے میں بھی بیش بہا معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ سی سیاحوں کی معلومات اور راہنمائی کے لیے انتہائی کارآمد و مفید ہے۔

وادی کانان

منصف خان کاپ


یری کا خان کی تار یا لوگ ثقافت اور سیاحت کے بارے میں یہ کتاب قاری کو جامع معلومات فراہم کرتی ہے۔ عموم کتابوں میں صرف وادی کاغان کا قدرتی حسن بیان کیا جاتاہے لیکن اصل ماخذ میں نہیں کیا جاتا جس سے منتقلی باقی رہ جاتی ہے۔ اس کتاب میں کا خان کے رسم ورواج کے علاوہ تار یعنی متعالی اور جغرافیائی پہلوئوں کو مد نظر رکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ وادی میں پائے جانے والے پھل پھول، جانور پر تھے، کو دے، معدنیات، فصلوں اور جڑی بولیوں کا تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے جو باتوں کے طلبہ کے لیے انتہائی مفید و کارآمد ہے۔ میر سید احمد شد اسماعیل شہید کی شہادت کو مستند تاریخی حوالوں سے زینت قرطاس بنایا گیا

حقیقتِ صلوٰۃ

مولانا ابو الکلام آزاد

مولانا آزاد نے نماز کو انسان کی روحانی تربیت اور بندگی کا سب سے بڑا مظہر قرار دیا۔ وہ بتاتے ہیں کہ صلوٰۃ صرف جسمانی حرکات نہیں بلکہ دل کی حاضری اور اللہ سے تعلق کا ذریعہ ہے۔ یہ انسان کو عاجزی، ضبطِ نفس اور اجتماعی شعور عطا کرتی ہے۔

خطابتِ آزاد

مولانا ابو الکلام آزاد

اس حصے میں مولانا آزاد کی خطابت اور تقریر کی قوت بیان کی گئی ہے۔ ان کی زبان میں اثر، دلائل میں مضبوطی اور انداز میں جوش تھا۔ وہ آزادیِ فکر اور حق گوئی کے علمبردار تھے، اور ان کی تقریریں عوام میں بیداری پیدا کرتی تھیں۔

ولادتِ نبوی

مولانا ابو الکلام آزاد

یہ حصہ حضور اکرم ﷺ کی ولادتِ مبارکہ کے حوالے سے ہے۔ مولانا آزاد نے اس واقعے کو انسانیت کے لیے سب سے بڑی نعمت قرار دیا۔ وہ بتاتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی آمد نے دنیا کو ظلمت سے نکال کر نورِ ہدایت عطا کیا۔

 

مقامِ دعوت

مولانا ابو الکلام آزاد

مولانا آزاد نے دعوتِ دین کو اسلام کا بنیادی ستون قرار دیا۔ ان کے نزدیک دعوت کا مقصد صرف تبلیغ نہیں بلکہ انسانوں کو اخلاقی اور روحانی بلندی کی طرف لے جانا ہے۔ داعی کو صبر، حکمت اور محبت کے ساتھ لوگوں کو دین کی طرف بلانا چاہیے۔

ارکانِ اسلام

مولانا ابو الکلام آزاد مرحبت میان مختار احمد کشاند

اس حصے میں اسلام کے بنیادی ستونوں (نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج، کلمہ) کی وضاحت کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ارکان مسلمان کی زندگی اور ایمان کی بنیاد ہیں اور ان پر عمل کرنا دین کی اصل روح ہے۔

مخطبات بھیجتی

مواج منظور احمد نعمانی ترتیب و تدرین : عابدہ خاتون

یہ حصہ جمعہ کے خطبات کی اہمیت پر ہے۔ بتایا گیا ہے کہ خطبات نہ صرف عبادت کا حصہ ہیں بلکہ معاشرتی رہنمائی اور اصلاح کا ذریعہ بھی ہیں۔ اس میں مختلف سالوں (جیسے 1360 ہجری) کے حوالے دیے گئے ہیں تاکہ تاریخی تسلسل واضح ہو۔

فضائلِ درودِ شریف

صبیح الحدیث مولانا محمد زکریا

یہ حصہ درود شریف پڑھنے کے فضائل پر مشتمل ہے۔ مختلف علما اور کتب کے حوالے دیے گئے ہیں (1402 ہجری، 1185 ہجری، 1321 ہجری)۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ درود شریف پڑھنے سے روحانی سکون، برکت اور قربِ رسول ﷺ حاصل ہوتا ہے۔

ہزارہ کنزِ فیض

مترجم پروفیسر افتقار احمد

یہ حصہ ایک علمی و دینی مجموعے “ہزارہ کنزِ فیض” کے بارے میں ہے۔ اس میں تاریخی پس منظر (1884، 1902) اور علما کی علمی خدمات کا ذکر ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ مجموعہ دین کی تعلیمات اور علمی ورثے کو محفوظ کرنے کی کوشش ہے۔

تاریخ ابزاره

ڈاکٹرشیر بہادر خان اپنی


ا کر شیر بہادر خان ان کی ہے تاریخی کاول ہمہ جہت خوبیوں کا مرقع ہے۔ اس میں اولی نظامی کا دور دور تک نشان نہیں۔ سیدھے سادھے خشک انداز میں تار تا مرحب کی گئی ہے۔ تار تا ابزارہ کے اتحاد کے لیے ڈاکٹر صاحب موصوف کا نام ہی کافی ہے لیکن جن تھی مخلوطات نادر تاریخی کتب نایاب انگریزی و کاری مانند کی مددسے یہ تار تاتر تیب دی گئی ہے ان کی اہمیت مسلم ہے۔ یہ نہ صرف ہزارہ کی سیاسی و عمرانی تارتا ہے بلکہ قوموں، نسلوں اور تھیلیوں کے احوال کے ساتھ ساتھ سر زمین ہزارہ کے مالی تباہ میں و تعالی زوال چار ماہ کا اجمالی خاکہ بھی انہیں کرتی ہے۔ بر صغیر میں برا انجاب اور کشمیر کی تار تا جب بھی لکھی جائے گی سکھا شادی کے تذکرے کے بغیر مکمل نہیں ہو گی۔ مور ہزارہ نے نہایت مستند آخند کی مدد سے سکھا شاہی اور پر تفصیلی تحقیق کی ہے۔ کتاب 14 ابواب پر مشتمل 26 مستند آنند کی حال ہے اور سر زمین ہزارہ کے 22 تاریکی قبائلی سرداروں اور خواتین کے مصوری خاکے بھی شامل ریسرچ سکالرز کے لیے سے ایک قیمتی اور تاور تصنیف کی حیثیت رکھتی ہے۔
اشاعت ہیں۔

Masla-e-Khilafat

Maulana Abul Kalam Azad

Maulana Abul Kalam Azad was a remarkable personality. He had a strong command of both writing and oratory. He held a prominent position in the fields of public speaking, prose writing, journalism, politics, religious studies, and literature. He was also highly skilled in creative writing.

Masla-e-Khilafat is another one of his important works. The issue of the Caliphate was of great importance to Muslims throughout the Islamic world, especially to the Muslims of the Indian subcontinent. The Muslims of India also launched a movement for the restoration of the Islamic Caliphate in Turkey. However, the movement ended without achieving its desired goal.

The issue of the Caliphate still holds an important place in the hearts of Muslims. The end of the Caliphate created a sense of grief and unrest throughout the Muslim world. Many books have also been published on this subject, including works by Maulana Saeed Ahmad Akbarabadi.

The Reality of Slavery in Islam

Maulana Saeed Ahmad Akbarabadi

Maulana Saeed Ahmad Akbarabadi has written a remarkable work on this unique subject. The first part of the book discusses the reality of slavery and its moral, psychological, and economic aspects. It explains when and how slavery became established in religion and which nations practiced slavery before Islam. The second part explains Islam’s perspective on slavery, the wise approach it adopted to eliminate the practice, and why some limited forms of slavery remained in Islamic law.

The First War of Independence of 1857

Muhammad Shafi

Maulana Muhammad Shafi has divided the events of the 1857 War of Independence into several chapters. The first four chapters cover the events leading up to the war, the movement of Syed Ahmad Shaheed of Bareilly, the movement of Shah Waliullah, and other important events. The fifth chapter describes the outbreak of the uprising and the role of Bahadur Shah Zafar. The following chapters discuss the British occupation of various cities and the battles fought by the freedom fighters. The book also discusses the reasons for the failure of the movement and provides accounts and beautiful sketches of prominent personalities.

The Companions of the Cave

Maulana Abul Kalam Azad

Maulana Abul Kalam Azad was among the first scholars of the Indian subcontinent and the Islamic world to establish the historical reality of the Companions of the Cave. While writing his famous commentary Tarjuman-ul-Quran, he studied Arabic, Persian, English, and French historical sources and other materials to uncover the facts. Maulana Azad explains that the Companions of the Cave were believers in God and faced opposition from their entire nation. When they were threatened with being stoned if they did not abandon their faith, they decided to leave their settlement and take refuge in a cave, where they devoted themselves to worship. A loyal dog also accompanied them.

Bahar-e-Shabab

Hakim Mahmood Ahmad Khan

This book is based on the work of Hakim Mahmood Ahmad Khan, the respected father of the late Hakim Ajmal Khan. The original book was written in Persian about a hundred years ago and has been translated into Urdu. It is highly useful for guiding young people regarding sensitive and important matters. Students of traditional medicine and medical practitioners can also benefit greatly from it. The purpose of this publication is to guide young people in the right direction regarding complex issues and challenges.

The Concept of Freedom in Islam

Maulana Abul Kalam Azad

This book is a collection of Maulana Azad’s articles published during the early period of his career. These articles discuss Islam and democracy, equality in Islam, the Islamic system of governance, the conduct of the Caliphs, the powers of the Islamic Caliph, the causes of the decline of nations, the message of Islam, and the concept of Jihad. Maulana Azad believed that slavery is against the law and will of God. According to him, freedom is the natural right of every individual and nation, and no matter how attractive the justifications for slavery may appear, it remains slavery and is against the will and law of God.

Diwan-e-Ghalib with Glossary

Mirza Asadullah Khan Ghalib

Various scholars and researchers have written commentaries and explanations of Ghalib’s poetry in different ways. This edition has been published to meet the need for reading Ghalib’s poetry with correct pronunciation and spelling. It is distinguished from other editions by its careful formatting and accurate presentation of the poetry. Difficult words are explained in the glossary, necessary diacritical marks have been added, and a comprehensive glossary is provided after each ghazal. This edition is particularly useful for students and lovers of Ghalib’s poetry.

Encyclopedia of Household and Tried-and-Tested Remedies

Syed Imtiaz Be Taj

This encyclopedia is based on tried-and-tested experiences collected over many years. The author has gathered useful and important information and compiled it in book form so that this valuable knowledge can benefit future generations. It is a treasure of practical information that provides guidance on various household matters. It can also help ordinary women increase their knowledge and skills through the use of useful household remedies.

The Welfare Concept of an Islamic State

Maulana Saeed-ur-Rehman Alvi

This collection of articles discusses various subjects from an Islamic perspective. The author presents a detailed intellectual and rational discussion of the welfare concept of an Islamic state. The book also examines the problems that emerged in Pakistani society after the end of British rule and the continuation of outdated systems. The author highlights the weaknesses of the capitalist and bureaucratic systems and explains how the progressive principles of Islam and the Islamic system of governance can help establish the welfare concept of an Islamic state.

Switzerland of the East

Muhammad Shadi Parwash

This book provides information about the waterfalls, lakes, rivers, health-giving springs, shrines, palaces, and famous tourist attractions of Swat. It also helps readers understand the historical, cultural, social, and political aspects of these areas. For tourists, it serves as a useful and informative guide.

The Customs and Traditions of Kafiristan

Muhammad Parveen Shain

Kafiristan is famous both within the country and abroad for its unique customs and traditions. The natural beauty of its valleys is extraordinary, and the valleys of Rumbur, Bumburet, and Birir are also widely known for their stunning landscapes. This book provides an interesting overview of the customs and traditions of Kafiristan. The author personally visited the region to provide tourists with comprehensive guidance and information.

Swat Kohistan

Muhammad Pardesh Shireen

This book provides interesting and useful information about the beautiful valleys of Swat Kohistan. It is a valuable resource for tourists and includes useful information about the distances between tourist destinations and transportation facilities. It is highly beneficial for providing tourists with information and guidance.

Kaghan Valley

Munsif Khan Kap

This book provides comprehensive information about the history, culture, and tourism of Kaghan Valley. While most books focus only on the natural beauty of Kaghan Valley, this book also explores its historical and geographical aspects. It discusses the local customs and traditions, as well as the fruits, flowers, animals, birds, minerals, crops, and herbs found in the valley. This makes it highly useful for students and researchers.

The Reality of Salah

Maulana Abul Kalam Azad

Maulana Azad described prayer as the greatest expression of spiritual training and devotion. He explained that Salah is not merely a series of physical movements but a means of focusing the heart and strengthening one’s relationship with Allah. It develops humility, self-discipline, and a sense of community in a person.

The Oratory of Azad

Maulana Abul Kalam Azad

This section highlights Maulana Azad’s oratory skills and powerful speaking style. His language was impactful, his arguments were strong, and his delivery was passionate. He was a strong advocate of freedom of thought and truth, and his speeches inspired awareness among the people.

The Birth of the Prophet ﷺ

Maulana Abul Kalam Azad

This section focuses on the blessed birth of the Holy Prophet ﷺ. Maulana Azad described this event as the greatest blessing for humanity. He explained that the arrival of the Prophet Muhammad ﷺ brought the world out of darkness and gave it the light of guidance.

The Role of Dawah

Maulana Abul Kalam Azad

Maulana Azad described Dawah as a fundamental pillar of Islam. In his view, the purpose of Dawah is not merely to preach but to guide people toward moral and spiritual excellence. A person inviting others toward faith should do so with patience, wisdom, and love.

The Pillars of Islam

Maulana Abul Kalam Azad, Compiled by Mian Mukhtar Ahmad Kashand

This section explains the basic pillars of Islam: Salah, fasting, Zakat, Hajj, and the Kalimah. It explains that these pillars form the foundation of a Muslim’s life and faith and that following them is central to the true spirit of Islam.

Friday Sermons

Author: Manzoor Ahmad Nomani | Compiled and Edited by Abida Khatoon

This section focuses on the importance of Friday sermons. It explains that sermons are not only part of worship but also a means of social guidance and reform. References to different years, such as 1360 AH, are included to provide a sense of historical continuity.

The Virtues of Durood Sharif

Sahih al-Hadith Maulana Muhammad Zakariya

This section discusses the virtues of reciting Durood Sharif. It includes references to various scholars and books and explains that reciting Durood Sharif brings spiritual peace, blessings, and closeness to the Prophet ﷺ.

Hazara Kanz-e-Faiz

Translated by: Professor Iftikhar Ahmad

This section introduces the scholarly and religious collection Hazara Kanz-e-Faiz. It discusses its historical background and the scholarly contributions of religious scholars. The collection represents an effort to preserve religious teachings and the intellectual heritage of the region.

History of Hazara

Dr. Sher Bahadur Khan

This historical work presents a comprehensive account of the history of Hazara. It has been compiled with the help of rare historical books and valuable English and local sources. The book covers the political and social history of Hazara, along with information about different communities, tribes, and important personalities. It also provides an overview of the rise and decline of the region. The book consists of 14 chapters and includes accounts of 26 reliable sources, as well as illustrated profiles of 22 historical tribal chiefs and notable women of Hazara. It is considered a valuable and important work for research scholars.